چوآسیدن شاہ میونسپل کمیٹی عملہ نے غیر معینہ مدت تک قلم چھوڑ ہڑتال کردی ۔ شہریوں کو مشکلات کا سامنا ۔میونسپل کمیٹی آفس پر حملہ اور اہلکاروں کو زدوکوب کرنے والے ملزم طاہر نذیر پر ایف آئی آر کے اندراج تک ہڑتال جاری رکھے گیں:- میونسپل کمیٹی ملازمین* *چوآسیدن شاہ (ملک عظمت حیات سے)چوآسیدن شاہ میونسپل کمیٹی عملہ نے قلم چھوڑ ہڑتال کردی ۔ صفائی عملہ، واٹرسپلائی عملہ، آفس اہلکاران سمیت تمام میونسپل کمیٹی عملے نے کام چھوڑ دیا ۔ جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ میونسپل کمیٹی کے ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ بلیک میلر طاہر نذیر نے میونسپل کمیٹی چوآسیدن شاہ کے ملازموں کو بلیک میل کرنے کی غرض سے کلرک پر حملہ کیا مزید پڑھیں اس روپوٹ میں *
CPN NEWS HD سچ کی لگن News : ہر خبر کی اشاعت ،سچائی اور حقائق کے ساتھ ویب ڈیسک : 12 نومبر 2021 ۔ 6 ربیع الثانی 1443 ء روپوٹ : ملک مزمل اصغر ( نمائندہ چوآ سیدن شاہ ) News updates : *چوآسیدن شاہ میونسپل کمیٹی عملہ نے غیر معینہ مدت تک قلم چھوڑ ہڑتال کردی ۔ شہریوں کو مشکلات کا سامنا ۔میونسپل کمیٹی آفس پر حملہ اور اہلکاروں کو زدوکوب کرنے والے ملزم طاہر نذیر پر ایف آئی آر کے اندراج تک ہڑتال جاری رکھے گیں:- میونسپل کمیٹی ملازمین چوآسیدن شاہ (ملک مزمل اصغر سے)چوآسیدن شاہ میونسپل کمیٹی عملے نے قلم چھوڑ ہڑتال کردی ۔ صفائی عملہ، واٹرسپلائی عملہ، آفس اہلکاران سمیت تمام میونسپل کمیٹی عملے نے کام چھوڑ دیا ۔ جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ میونسپل کمیٹی کے ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ بلیک میلر طاہر نذیر نے میونسپل کمیٹی چوآسیدن شاہ کے ملازموں کو بلیک میل کرنے کی غرض سے کلرک پر حملہ کیا اور بعد ازاں محکمہ کا اہم ریکارڈ بھی پھاڑ دیا ۔انہوں نے کہا کہ جب ...