تلہ گنگ کو ضلع بنانے کی خوشی میں مسلم لیگ ق کا کالج گراؤنڈ میں جلسہ عام۔۔پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد ۔۔جلسے سے خطاب
تلہ گنگ میں مسلم لیگ ق کا پاروشو۔ تلہ گنگ کو ضلع بنانے کی خوشی میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی تلہ گنگ آمد۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے۔ تلہ گنگ کو ضلع بننے کی مبارک باد دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے جلسے میں اہم اعلانات کئے۔ جلسے میں مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔*
*
تفصیلات کے مطابق۔ :-۔
**تلہ گنگ میں مسلم لیگ ق کا پاروشو۔ تلہ گنگ کو ضلع بنانے کی خوشی میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی تلہ گنگ آمد۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے۔ تلہ گنگ کو ضلع بننے کی مبارک باد دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے جلسے میں اہم اعلانات کئے۔ جلسے میں مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔*۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تلہ گنگ اور لاوہ والوں نے جس طرح ساتھ دیا کسی نے نہیں دیا ،میری نسلیں بھی آپ کو نہیں بھولیں گی ،ن لیگ والے اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ، : ہم دعا کرتے تھے کہ کوئی بندہ بھیج جو انہیں نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو بھیج دیا۔ جہاں جاتے ہیں چور چور کے نعروں سے استقبال ہوتا ہے ، ن لیگ والوں کی ملک دشمنی دیکھو ، شہباز شریف نے گندم بند کر دی ہے۔۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پر الٰہی کا تلہ گنگ میں میڈیکل کالج ، انجینئرنگ یونیورسٹی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے اور تمام بنیادی ہیلتھ مراکز کو رورل ہیلتھ سنٹر میں تبدیل کرنے کا اعلان : ڈی ایچ کیو ہسپتال ، آنکھوں کا جدید ہسپتال ، کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق بنے گا ، بڑی مسجد ختم نبوت بنانے کا اعلان ،کسانوں کےلئے دو ڈیم ٹمن ، لاوہ ڈیم مکمل کرینگے ، ضلع تلہ گنگ کی وجہ سے پانچ اضلاع بنے ، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی

Comments
Post a Comment